اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے شہر الرمادی میں داعش کے خلاف آپریشن میں مزید کامیابی حاصل کرتے ہوئے اس دھشتگرد ٹولے کے اسلحے کے انبار پر حملہ کر کے اسے اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے الرمادی شہر میں آپریشن کے دوران داعش سے متعلق اسلحے کے ایک بڑے انبار کا سراغ لگایا جس کے بعد اس پر حملہ کر کے اسے قبضے میں لے لیا۔
اطلاعات کے مطابق اس اسلحے کے اس انبار میں سینکڑوں دھماکہ خیز کے علاوہ ایسے راکٹ بھی موجود تھے جو گیس سلینڈر سے بنائے گئے ہیں۔











۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲